(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ لاش کو دیکھ کر مقامی افراد نے مقامی رضاکار غوطہ خور اور ریسکیو کو اطلاع دی، جنہوں نے لاش دریا سے نکال کر شناخت کے لیے کبل ہسپتال منتقل کردی۔