Swat

مٹہ،رکشہ الٹنے سے نجی سکول کے 5 طلبہ زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ خوڑ میں رکشہ الٹنے سے 5 طلبہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک رکشہ نجی سکول کے بچوں کو سکول لے جا رہا تھا کہ راستے میں تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹ گیا۔ جس میں سوار 5 طلبہ زخمی ہوگئے۔ زخمیو ں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال میں منتقلکردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔