Swat

فتح پور سانگڑئی، ایک شخص کے ہاتھوں کلہاڑی کے وار سے منگیتر قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں تھانہ فتح پور کی حدود واقع سانگڑئی میں ایک شخص نے اپنی منگیتر کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عصمت شاہ ولد خائستہ گل نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر سسرال جاکر اپنی منگیتر مسماۃ افسریت کو کلہاڑی سے وار کرکے قتل کردیا اور خود جنگل کی جانب فرار ہوگیا۔ فتح پورپولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں