Swat

منگلور، سنگر میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ منگلور، سنگر میں کچے مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب جب اہلِ خانہ محوِ خواب تھے، اس دوران ایک کمرے کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں 12 سالہ ریما اور 9 سالہ مصطفی جاں بحق ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی لاشوں کو ملبے تلے نکال دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔