Swat

فضاگٹ،گاڑی کھائی میں جاگری،خواتین اور بچوں سمیت پندرہ زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے قریب فضاگٹ میں تیز رفتار مسافر فلائنگ کوچ کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر گاڑی مینگورہ سے خوازہ خیلہ کی جانب جارہی تھی کہ ڈرائیور کی جانب سے تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔تمام پندرہ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔