Swat

سوات، مون سون بارشوں کا ہفت روزہ سلسلہ شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مون سون بارشوں کا ہفت روزہ سلسلہ شروع ہوگیا۔ جمعرات کی صبح تیز بارش کے بعد ندی نالوں میں تغیانی آئی۔ بارش کی وجہ سے موسم بھی خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ آمدہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے سوات انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا لیٹر بھی جاری کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں