Swat

سانحہ بائی پاس، غفلت برتنے والوں کے خلاف آج مظاہرہ ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سانحہ بائی پاس اور غفلت برتنے والے اداروں کے خلاف آج ہفتہ کو مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ دوسری جانب سول سو سائٹی نے غفلت برتنے والوں کے خلاف ایف آئی آر کے لئے پولیس کو درخواست دے دی۔ سول سو سائٹی، سوات ایکشن کمیٹی، سوات ٹریڈرز فیڈریشن، سوات اولسی پاسون اور تمام سیاسی پارٹیوں کے زیر اہتمام دوپہر دو بجے نشاط چوک میں مظاہرہ ہوگا، جس میں اس سانحے میں ملوث اداروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔