Swat

خوازہ خیلہ،ایک اور نوجوان دریامیں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں ایک اور نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ احسان اللہ دریا میں لکڑیاں پکڑ رہا تھا کہ کرش مافیاکے کھودے گئے گھڑے میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ بعد میں اس کی لاش نکال کر ورثا کے حوالے کردی گئی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں