Swat +A -Aاویگرام، دریا سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد June 29, 2025 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) اوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے نامعلوم خاتون کی لاش بر آمد ہوئی۔ مقامی لوگوں نے دریا میں لاش کو دیکر علاقہ کے رضاکاروں کو اطلاع دی، جنہوں نے لاش کو نکال کر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔ اشتہار / Advertisement