Swat

پارڑئی، پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے ملزمان کی تلاش میں سرچ آپریشن کیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں