Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ June 30, 2025 23 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2، زیرِ زمین گہرائی 85 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا افغانستان میں سرحدی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement