Swat

سوات، دھماکہ میں شہید ہونے والا اسسٹنٹ کمشنرسپردِ خاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام) باجوڑ بم دھماکہ میں شہید ہونے والے اسسٹنٹ کمشنرفیصل اسماعیل کو سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان اوڈیگرام میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں سرکاری افسران اورعلاقہ کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ شہید کے والد اسماعیل خان حال ہی میں محکمہ تعلیم سے پرنسپل ریٹائرڈ ہوئے تھے۔ شہید کا ایک بھائی پاک فوج میں کرنل ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔