Swat

امانکوٹ، باپ کی فائرنگ سے جواں سال بیٹا قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ امانکوٹ (کاٹیلئی) میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم وجوہات کی بنا پر فضل الرحمان نے اپنے جواں سال بیٹے نواب علی پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوئے۔ ملزم فرار ہوگیا۔ تھانہ رحیم آباد نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش اور تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔