Swat

کانجو، باؤلے کتے کی کاٹی گئی بچی چل بسی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کانجو میں باؤلے کتے کے کاٹنے سے شدید زخمی بچی چل بسی۔ تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں دس سالہ بچی خدیجہ یوسف ولد قاری یوسف کو گذشہ روز باؤلے کتے نے کاٹا تھا، جس کے بعد ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا تھا، جہاں وہ جمعہ کو زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں