Swat

ہم شہیدوں کا دکھ برداشت کرسکتے ہیں، ایمل ولی خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان، صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ سوات کا دورہ کیا۔ وہ باجوڑ دھماکہ میں شہید اسسٹنٹ کمشنر فیصل اسماعیل کی فاتحہ خوانی کے لئے گئے اور ان کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہید کے والد اسماعیل خان سے کہا کہ اے این پی شہیدوں کا دکھ برداشت کر سکتی ہے اور کر رہی ہے۔ میاں افتخار حسین بھی امن کے لئے آواز اٹھانے پر اپنے اکلوتے بیٹے کو کھو دیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔