Swat

سوات،زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہونے والے زلزلے کی شدت 4.5، زیر زمین گہرائی78کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں