Swat

ڈھیرئی، سسر کے ہاتھوں بہوفائرنگ سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیری میں سسر نے اپنی بہوکو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ مقتولہ مسماٹ(م) زوجہ ابزول خان کے والد بہروز خان نے پولیس کو بتایا کہ چار سال قبل ان کی بیٹی کی شادی ان کے بھتیجے سے ہوئی تھی، جو محنت مزدوری کے لئے سعودی عرب میں مقیم ہے۔ میرے بھائی زرباز خان کو اپنی بہو کے کردار پر شک تھا جس کی وجہ سے اس نے گذشتہ رات فائرنگ کرکے میری بیٹی اور ملزم کی بہو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں