Swat

سوات، دریا میں ایک اور شخص گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات میں ایک اور شخص گر کر جاں بحق ہوگیا۔ کالام کے علاقہ گبرال میں 55سالہ عبدالجبار دریائے سوات میں گر کر لاپتہ ہوگیا تھا۔ ریسکیو اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے بعد میں ان کی لاش دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔