Swat

سوات، نرسنگ کالجز کے طلبہ آج دھرنا دیں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے نرسنگ کالجز کے طلبہ آج پیر کو اپنے مطالبات کے حق میں نشاط چوک میں دھرنا دیں گے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ چوتھے سمسٹر کے امتحان میں سیکڑوں طلبہ پر بلاجواز یو ایف ایم کیسز بنائے گئے ہیں اور اگست میں ان کا پانچواں سمسٹر شروع ہونے والا ہے۔ ابھی تک ان کے نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے ان کا قیمتی سال ضائع ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مطالبات کے حل تک ان کا دھرنا جاری رہیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔