(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.0، زیر زمین گہرائی 100 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔