Swat

سوات، رواں پورا ہفتہ بارش ہونے کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں پورا ہفتہ سوات میں بارش ہونے کا امکان ہے۔ انتظامیہ نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ بارش کے دوران دریائے سوات، ندی نالوں کے قریب جانے سے گریز کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔