Swat

صوبائی اسمبلی، سوات کے اراکین کی تعداد 11 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے بعد صوبائی اسمبلی میں ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی کی تعداد11 ہوگئی۔ عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی کی8 نشستوں پر تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔ مخصوص نشستوں پر سوات سے پیپلز پارٹی کے بہاری لعل، مسلم لیگ ن کی افشاں حسین ایڈوکیٹ اور تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی نادیہ شیر ارکانِ صوبائی اسمبلی بن گئے جس کے بعد صوبائی اسمبلی میں سوات سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کی تعداد گیارہ ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔