Swat

مینگورہ، بچہ ندی میں نہاتے ہوئے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے محلہ بنگلہ دیش کی ندی میں نہاتے ہوئے تیرہ سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ بریحان ساکن رحیم آباد دوستوں کے ساتھ نہا رہا تھا کہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو اہلکاروں نے بعد میں بچے کی لاش پانی سے نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔