Swat

سانحہ چالیار، ملزم قاری عمر کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سانحہ چالیار مدرسہ کے مرکزی ملزم قاری عمر کا سہ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد آج جمعہ کو مزید ریمانڈ کے لئے مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ قاری عمر نے اپنے مدرسہ میں بارہ سالہ فرحان کو تشدد سے قتل کیا تھا اور بچے کے مرنے کے بعد بھی ان پر ایک گھنٹہ تک تشدد کرتا رہا اور بعد میں فرار ہوگیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔