Swat

سیدو شریف، دو ہفتے خصوصی صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) صوبائی حکومت خیبر پختونخوا اور ضلعی انتظامیہ سوات کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز کمپنی (ڈبلیو ایس ایس سی) سوات کی جانب سے دو ہفتے کی خصوصی صفائی مہم کا آغاز سیدو شریف سے کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں زون 5 میں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت نے شرکت کی اور چیف ایگزیکٹو ڈبلیو ایس ایس سی تنویرالرحمان کے ہمراہ باقاعدہ طور پر مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سینیٹیشن سٹاف میں صفائی کا ضروری سامان تقسیم کیا گیا، جبکہ صفائی کے فروغ کے لیے ایک علامتی واک کا بھی اہتمام کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔