Swat

مٹہ، ایک شخص بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق سوات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سربانڈہ میں ایک شخص بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ سربانڈہ میں باچا رحیم ولد بختے بجلی کے کھمبے میں کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگ کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔