(باخبر سوات ڈاٹ کام) زرعی یونیورسٹی سوات اور یونیورسٹی آف ڈی جی خان پنجاب کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر وائس چانسلرز پروفیسر ڈاکٹر داؤد جان اور پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق چھٹہ نے دستخط کئے۔ دونوں یونیورسٹیاں تعلیم اور تحقیق کے مختلف امور میں ایک دوسرے سے تعاون کرینگے جس میں شعبہ پہاڑی زراعت، فیکلٹی اور طلبہ کا ایکسچینج پروگرام، موسمیاتی تبدیلی اور اس کے اثرات کے تدارک اور زراعت کے دیگر شعبہ جات شامل ہیں۔
کیپشن۔ زرعی یونیورسٹی سوات اور یونیورسٹی آف ڈی جی خان پنجاب کے درمیان مفاہمتی یاداشت
متعلقہ خبریں
- کمنٹس
- فیس بک کمنٹس
