Swat

کالام بحرین روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام بحرین روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ گذشتہ رات اسریت کے مقام پر پہاڑی تودہ گرنے سے یہ شاہراہ بند ہوگئی تھی۔ اپر سوات ٹورازم ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بھاری مشینری سے تودہ ہٹاکر روڈ کو ٹریفک کے لئے بحال کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔