Swat

سوات، ایک اور نوجوان دریا میں ڈوب کر جان بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں ایک اور نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ فضاگٹ میں لوگوں کی اطلاع پر ریسکیو نے پہنچ کر دریا سے لاش نکال کر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کی۔ آخری اطلاعات تک نوجوان کی شناخت نہ ہوسکی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 3 / 5 (3 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔