Swat

مٹہ وینئی، بارشوں سے مکان کی چھت گرگئی، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شانگل، وینئی میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ واقعہ کے بعد مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے عزیز اللہ کی لاش اور عبید اللہ کو زخمی حالت میں نکال کر طبی امدادکے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔