Swat

مرغزار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کلرک قتل

سوات (بیورورپورٹ) سیدو شریف کے علاقہ مرغزار میں نامعلوم افراد نے وکیل کے کلرک کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نثار احمد ایڈوکیٹ کے کلرک 47 سالہ صداقت علی ولد محمد نعیم گھر کے قریب موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوئے۔ سیدو شریف پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔