(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں دریائے سوات سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے لاش نکال کر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کی۔