Swat

سوات، آر پی او آفس سیدو شریف میں تقریب کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریجنل پولیس آفس ملاکنڈ سیدو شریف سوات میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ شیر اکبر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد عمر نے شرکت کی۔تقریب کے دوران ایکٹنگ ڈی ایس پی لیگل نعیم حسین کو باضابطہ طور پر ڈی ایس پی رینک پر ترقی دی گئی۔ ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات نے انہیں رینکس لگائے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں