Swat

کانجو ٹاؤن شپ میں آسمانی بجلی گرگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے پوش علاقہ کانجو ٹاون شپ میں آسمانی بجلی گرنے سے بجلی کے کھمبوں میں آگ لگ گئی۔ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آسمانی بجلی گرنے کے بعد کھمبوں میں آگ لگ جاتی ہے اور ساتھ میں بجلی چلی جاتی ہے۔ ریسکیو اور پولیس اہلکارموقع پر پہنچ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں