Uncategorized @ur

بحرین، تیز رفتار رکشہ حادثے کا شکار، 5 زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین کے علاقہ شانکو میں تیز رفتاری کے باعث رکشہ گرنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع پر پہنچ کر زخمیوں مجیب الرحمان، محمد صادق، عبدالودود، رحم ناز اور حمید اللہ کو طبی امداد کے لئے مدین ہسپتال منتقل کیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں