Swat

شگئ، گلستان کالونی سیلاب سے متاثر، امداد میں مکمل طور پر نظر انداز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف شگئ گلستان کالونئ میں 48 گھر سیلاب سے متاثر ہوے ہیں، جن میں 33 گھروں کا سامان مکمل خراب اور ختم ہوگیا ہے۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ سیلاب میں گاڑی، موٹر سائیکل فرنیچر، الیکٹرانکس سامان سب کچھ تباہ ہوچکا ہے۔ سیاسی افراد، این جی اوز اور دوسرے امداد دینے والوں نے علاقے کو نظر انداز کیا ہوا ہے۔ شگئ کے لوگ زیادہ تر سفید پوش ہیں اور وہ کسی سے مانگنے یا قطاروں میں کھڑے نہیں ہوسکتے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔