Swat

مینگورہ، بارش کے بعد پانی پھر چینی بازار میں داخل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ میں بارش کے بعد پانی ایک بار پھر دکانوں میں داخل ہوگیا۔ جمعہ کی دوپہر مینگورہ شہر میں بارش کے بعد نالے ابل پڑے۔ سوات میں خواتین کی خریداری کے سب سے بڑے ’’چینہ بازار‘‘ کی دکانوں میں پھر پانی داخل ہوا۔ 15 اگست کے سیلاب میں اس بازار کی دکانوں میں پانی داخل ہونے سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔