Swat

شکردرہ، نامعلوم افراد کے ہاتھوں معمر شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے راہ چلتے ساٹھ سالہ فضل ہادی پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے اور ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔