Swat

خوازہ خیلہ، موٹر سائیکل سوار تیز رفتاری کے باعث حادثہ کا شکار، 4 زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ مانپیتئی میں دو موٹر سائیکل سواروں میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکلوں پر سوار چار افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 4 / 5 (1 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔