Swat

کبل، فلائنگ کوچ حادثہ میں 11 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ منجا میں مسافر فلائنگ کوچ کو حادثے کے نتیجے میں دس خواتین سمیت گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کے روز فلائنگ کوچ گاڑی سواریوں کو لے جارہی تھی کہ بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں جاگری۔ ریسکیو اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے کبل ہسپتال منتقل کیا، جہاں سے 6 شدید زخمیوں کو شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔