Swat

فضل حکیم خان یوسفزئی کا اللہ اکبر کالونی کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبرپختونخوا کے وزیر برائے لائیو سٹاک، فشریز و کوآپریٹو فضل حکیم خان یوسفزئی نے اللہ اکبر کالونی سیدو شریف کا دورہ کیا اور علاقہ مکینوں کی جانب سے منعقدہ جرگے میں شرکت کی۔ جرگہ مشران نے صوبائی وزیر کو اللہ اکبر کالونی سیدو شریف میں گلی کوچوں میں تجاوزات، چھوٹے رابطہ پل کی وجہ سے بارش اور سیلاب کے دوران گھروں میں پانی داخل ہونے کے مسائل، اس پل کو بڑا کرنے کی ضرورت سمیت دیگر بنیادی عوامی مشکلات سے آگاہ کیا۔ صوبائی وزیر نے ان کے مسائل غور سے سنے اور یقین دہانی کرائی کہ ان مسائل کے حل کے لیے جلد اور عملی اقدامات کیے جائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔