Swat

سوات پولیس کا ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی پی او سوات محمد عمر خان کے احکامات کے مطابق سوات پولیس کا ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ تحفظ عامہ کو برقرار رکھنے کے لیے تھانہ کالاکوٹ کے مختلف علاقوں گوہل، شیخان، منزہ، خرکئی، پندے، نوخارہ و دیگر مضافات میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقاد کیا۔ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن میں ایس ایچ او تھانہ کالاکوٹ شریف اللہ سمیت پولیس، ڈی ایس بی و سی ٹی ڈی کے جوانوں نے حصہ لیا۔ سرچ آپریشن کے دوران جرائم میں ملوث عناصر کی ممکنہ پناہ گاہوں کی چھان بین کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔