Swat

سوات، مختلف پولیس افسران کے تبادلے کردئیے گئے

سوات (بیورو رپورٹ) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن شیر اکبر خان اور ڈی پی او سوات محمد عمر خان نے مختلف پولیس افسروں کے تبادلے کئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی ایس پی مٹہ کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی مینگورہ سٹی تعینات کردیا گیا، ڈی ایس پی مینگورہ نصیر باچا کو ڈی ایس پی مٹہ، ایس ایچ او مٹہ حبیب سید خان کو ایس ایچ او مینگور، ایس ایچ او مینگورہ قریب اللہ کو ایس ایچ او ملم جبہ، ایس ایچ او کانجو مجیب عالم خان کو ایس ایچ او مٹہ، ایس ایچ او کوکارئی زاہد اللہ خان کو ایس ایچ او کانجو، ایس ایچ او ملم جبہ ظاہر شاہ خان کو ایس ایچ او کوکارئی اور ایس ایچ او سر باز خان کو ایس ایچ او منگلور تعینات کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔