Swat

پراسیکوشن ایمپلائز ایسوسی ایشن کی نئی منتخب کابینہ ممبران کی حلف برداری کی تقریب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈائریکٹوریٹ آف پروسیکیوشن میں پراسیکوشن ایمپلائز ایسوسی ایشن کی نئی منتخب کابینہ ممبران کی حلف برداری کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں صوبائی صدر ایپکا/ اگیگا وزیر زادہ خان نے کابینہ ممبران سے حلف لیا۔تقریب میں ڈائریکٹر جنرل پراسیکوشن خیبر پختونخوا محترمہ روبن حیدر بخاری، ڈائریکٹرز ایڈمن ڈائریکٹوریٹ آف پروسیکیوشن میاں عزیز احمد اور ڈائریکٹر لیگل صفت خان نے شرکت کی۔ حلف برداری کے موقع پر ڈی جی نے تمام کابینہ ممبران کو خوش آمدید کہا اور ڈائریکٹر ایڈمن نے کابینہ کے ممبران کو پھولوں کے ہار پہنائے۔ ڈائریکٹر جنرل پراسیکوشن خیبر پختونخوا محترمہ روبن حیدر بخاری نے کابینہ ممبران کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔