Swat

مٹہ، دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف آج امن جلسے ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات قومی جرگہ کے زیر اہتمام دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف تاریخی امن جلسہ آج نماز جمعہ کے بعد مٹہ چوک میں ہوگا۔ اس امن جلسہ میں تمام سیاسی جماعتوں کے کارکن اور عہدیدار، تاجر اور مختلف تنظیموں ، سول سوساائیؤٹی کے ارکان بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔ اس امن پاسون میں تحریک انصاف کے کارکن بھی شرکت کریں گے۔ تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر اور صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی نے پارٹی کے تمام کارکنوں اور عہدیداروں کو اس امن جلسہ میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں