Swat

خوازہ خیلہ، ایک شخص دریا میں گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں ایک شخص دریائے سوات میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق گیمن پل کے قریب حیات اللہ ساکن پورن ضلع سوات دریا میں گر گیا تھا۔ اہلکارروں نے تلاش کے بعد لاش دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں