Swat

وفاقی وزیر امیر مقام کے خلاف دائر الیکشن پٹیشن خارج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)الیکشن ٹربیونل، پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے جسٹس قاضی جواد احسان اللہ نے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام کے خلاف دائر الیکشن پیٹیشن خارج کردی۔ شانگلہ سے تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار حاجی سید فرین نے دھاندلی کا الزم لگا کر پیٹیشن دائر کی تتھی۔ گذشتہ روز امیر مقام کے وکیل شمس الہادی کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت کے جج نے حاجی سید فرین کی دائر کردہ پیٹیشن خارج کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔