Swat

مینگورہ، بارش سے موسم سرد ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ جمعرات کی صبح سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے شام تک جاری رہا جس کے ساتھ ہی موسم سرد ہوگیا اور لوگوں نے پنکھے بند کردیے۔ سوات کے بالائی علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے وہاں لوگوں نے گرم کپڑے اور جیکٹ پہننا شروع کردیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔