Swat

سوات، بارش کے بعد موسم سرما کا آغاز ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بدھ کو بارش کے بعد موسم سرما کا آغاز ہوگیا۔ مینگورہ شہر اور سوات کے بیشتر علاقوں میں صبح تیز بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا۔ شہر میں بیشتر لوگوں نے پنکھے بند کر دئے۔ سوات کے بالائی علاقوں میں پہلے سے جاری سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔