Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری، موسم مزید سرد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ جمعرات کو بھی مینگورہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ سے منگل تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔